پاکستان نیوز پوائنٹ
مشرق وسطیٰ میں گیس تنصیبات پر حملوں کے بعد خام تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوگیا۔ سنگاپور میں برینٹ خام تیل 113 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کر گیا ہے جبکہ ڈبلیو ٹی آئی خام تیل 97 ڈالر فی بیرل میں فروخت ہو رہا ہے۔ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں 6 فیصد سے زائد اضافہ ہوا ہے، برینٹ خام تیل 114 ڈالر فی بیرل کی سطح پر پہنچ گیا۔امریکی منڈی میں گیس 3 فیصد اضافے سے 3 ڈالر 17 سینٹس فی ایم ایم بی ٹی یو میں فروخت ہو رہی ہے۔
پاکستان نیوز پوائنٹ صدر مملکت آصف زرداری ، وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر سیاسی رہنماؤں…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ جنہوں نے کے پی…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے سہیل آفریدی نے کے پی…
پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی وزیر قانون اعظم نذیرتارڑ نے کہا ہےکہ ایوان کا اختیار ہےکہ…
پاکستان نیوز پوائنٹ بلوچستان کے ضلع واشک میں سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن…
پاکستان نیوز پوائنٹ پشاور میں نجی اسکول کی چھت گرنے سے 21 بچے اور ایک…