اردو نیوز اپڈیٹس

ملکی قرضوں پر 5 برس کے دوران 32 ہزار ارب روپے سود ادا کیا گیا وزارت خزانہ

پاکستان نیوز پوائنٹ
وزارت خزانہ نے ملکی قرضوں کی تفصیلات پیش کردیں. دسمبر 2025ء تک پاکستان کا کل قرضہ 81 ہزار 374 ارب روپے ہے.حکومت نے پانچ برس میں قرضوں پر 32 ہزار 239 ارب روپے سود ادا کیا گیا۔ سینیٹ کا اجلاس پریذائڈنگ افسر منظور کاکڑ کی زیر صدارت شروع ہوا. جس میں وزارت خزانہ نے ملکی قرضوں کی تفصیلات پیش کردیں۔وزارت خزانہ کے مطابق دسمبر 2025ء تک پاکستان کا کل قرضہ 81 ہزار 374 ارب روپے ہے، حکومت کا اندرون ملک سے حاصل کردہ قرضہ 55 ہزار 363 ارب روپے ہے.حکومت کا غیر ملکی قرضہ 23 ہزار 166 ارب روپے ہے۔ وزارت خزانہ نے بتایا کہ آئی ایم ایف سے 2 ہزار 845 ارب روپے قرضہ لیا گیا. سال 2021ء سے مالی سال 2026ء تک حکومت قرضوں پر مجموعی طور 32 ہزار 239 ارب روپے کا سود ادا کیا. سال 2021ء سے 2026ء تک ایک لاکھ 2 ہزار 780 ارب روپے کا قرضہ واپس کیا

Faisal Bukhari

Recent Posts

وزیراعظم سے شامی وزیر خارجہ کی ملاقات دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ گولان کی پہاڑیوں کے…

3 hours ago

نیشنل کمانڈ اتھارٹی ایکٹ میں ترمیم اور ڈیفنس فورسز ایکٹ 2026 قومی اسمبلی اور سینیٹ سے منظور

پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی کابینہ کے بعد قومی اسمبلی میں بھی ڈیفنس فورسز ایکٹ 2026…

3 hours ago

وفاقی آئینی عدالت نے سپریم کورٹ کا ایک اور فیصلہ کالعدم قرار دے دیا

پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی آئینی عدالت نے عوامی مقاصد کیلئے لینڈ ایکوزیشن پر بڑا فیصلہ…

3 hours ago

ایشیا کے امیر ترین شخص کو چین میں کرپشن پر عمر قید کی سزا

پاکستان نیوز پوائنٹ چین کی معروف پراپرٹی کمپنی ایورگرینڈ کے بانی ہوئی کایان کو چینی…

3 hours ago

ٹرمپ کی ایران کو اقتصادی جنگ کی دھمکی عالمی منڈی میں پیٹرول مزید مہنگا ہوگیا

پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران کے خلاف مزید سخت اقتصادی پابندیوں…

3 hours ago

شہزادہ ہیری اور میگھن مارکل کا 6 سال بعد بچوں سمیت برطانیہ واپسی کا فیصلہ

پاکستان نیوز پوائنٹ شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن مارکل نے تقریباً 6 سال…

3 hours ago