اردو نیوز اپڈیٹس

ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑی کمی

پاکستان نیوز پوائنٹ
ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی ہوئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز کے مطابق فی تولہ سونے کا بھاؤ 3700 روپے کم ہوکر 4لاکھ58ہزار236 روپے ہو گیا ہے۔اس کے علاوہ 10 گرام سونے کا بھاؤ 3172 روپے کم ہوکر 3لاکھ 92ہزار863 روپے ہوگیا۔دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 37 ڈالر کم ہوکر 4358 ڈالر فی اونس ہے

Faisal Bukhari

Recent Posts

بلوچستان سے جلد دہشت گردی کا جڑ سے خاتمہ ہوجائے گا صدر زرداری

پاکستان نیوز پوائنٹ صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے…

11 hours ago

وزیراعظم شہباز شریف اور گوگل کے اعلیٰ حکام نے دفتر کی افتتاحی تختی کی نقاب کشائی کی

پاکستان نیوز پوائنٹ گوگل نے پاکستان میں اپنا باضابطہ دفتر قائم کردیا، وزیراعظم شہباز شریف…

11 hours ago

عمران خان کو جیل مینوئل کے مطابق علاج کی سہولتیں ملتی رہیں گی عطا تارڑ

پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ…

11 hours ago

یہ وقت کس کی رعونت پہ خاک ڈال گیا خواجہ آصف کی عمران خان پر طنزیہ ویڈیو وائرل

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر دفاع خواجہ آصف کی جانب سے بانی پی ٹی آئی عمران…

11 hours ago

عید میلاد النبی ﷺ محرم الحرام کی طرز پر فول پروف سیکیورٹی انتظامات اور سخت پابندیاں

پاکستان نیوز پوائنٹ عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر پنجاب میں محرم الحرام کی…

11 hours ago

سائنسدانوں نے وائی فائی کا حیرت انگیز استعمال دریافت کرلیا

پاکستان نیوز پوائنٹ وائی فائی کو اب لگ بھگ اسمارٹ فونز کے مالک تمام افراد…

12 hours ago