پاکستان نیوز پوائنٹ
صدر مملکت آصف علی زرداری نے میجر عدنان اسلم کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا میجر عدنان اسلم بھارتی پشت پناہی یافتہ فتنہ الخوارج سے لڑتے ہوئے چند روز قبل شدید زخمی ہوئے تھے ، صدر مملکت نے کہا میجر عدنان اسلم نے جرات اور بہادری سے قومی فریضہ ادا کیا،قوم اپنے شہید بیٹوں کو ہمیشہ یاد رکھے گی،شہداء کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی، دہشتگردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی،صدر مملکت نے دعا کی ، الّلہ تعالیٰ شہید کے درجات بلند کرے اور لواحقین کو صبر عطا فرمائے صدر مملکت نے کہ قوم اپنے شہیدوں کی قربانیوں کی بدولت پرامن مستقبل کی طرف بڑھ رہی ہے، دہشتگردی کی بزدلانہ کارروائیاں ہمارے حوصلے پست نہیں کر سکتیں، شہداء کی قربانیاں پاکستان کے عزم کو مزید مضبوط بناتی ہیں، صدر مملکت نے شہید کے اہل خانہ سے ہمدردی اور یکجہتی کا اظہار کیا
پاکستان نیوز پوائنٹ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق کوئٹہ میں مشاق تربیتی…
پاکستان نیوز پوائنٹ پاک فوج نے فتح 2 ایکسٹینڈڈ رینج ہائپرسونک بیلسٹک میزائل کا کامیاب…
پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ…
پاکستان نیوز پوائنٹ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے رواں مالی سال پاکستان میں…
پاکستان نیوز پوائنٹ جرمن چانسلر فریڈرک مرز اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان…
پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب پر بڑھتے ہوئے حملوں پر…