اردو نیوز اپڈیٹس

وائٹ ہاؤس کی ایران کو سخت وارننگ سفارتکاری کے ساتھ دیگر آپشنز بھی موجود

پاکستان نیوز پوائنٹ
وائٹ ہاؤس نے ایران کو واضح پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی صدر کے پاس صرف سفارتکاری ہی نہیں بلکہ اس سے آگے بھی کئی آپشنز موجود ہیں۔ یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب امریکا اور ایران کے درمیان اہم مذاکرات آج عمان کے دارالحکومت مسقط میں ہونے جا رہے ہیں۔ وائٹ ہاؤس کی پریس سیکرٹری کیرولین لیوٹ نے پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ صدر ٹرمپ ایران کے معاملے پر اپنے مؤقف میں بالکل واضح ہیں اور وہ یہ جانچنا چاہتے ہیں کہ آیا کوئی قابلِ عمل معاہدہ ممکن ہے یا نہیں۔ انہوں نے ایرانی قیادت کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ امریکی صدر دنیا کی سب سے طاقتور فوج کے کمانڈر اِن چیف ہیں اور اپنے آئینی اختیارات استعمال کرنے کی مکمل صلاحیت رکھتے ہیں۔ دوسری جانب ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ ایران مسقط میں ہونے والے جوہری مذاکرات میں مکمل اختیار کے ساتھ شریک ہوگا اور اس کا مقصد ایک منصفانہ، باہمی طور پر قابلِ قبول اور باوقار مفاہمت تک پہنچنا ہے۔

Faisal Bukhari

Recent Posts

پاکستان اور آرمینیا نے دوطرفہ تعلقات میں نیا باب رقم کیا ہے صدر مملکت کا یوم آزادی پر پیغام

پاکستان نیوز پوائنٹ صدر مملکت آصف علی زرداری نے جمہوریہ آرمینیا کے 35ویں یوم آزادی…

16 hours ago

نئے سکولوں کو صرف عمارتیں نہیں تعلیم سماجی ترقی کا مراکز بنایا جائیگا وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ نئے سکولوں کو صرف…

16 hours ago

اسلام آباد سومنات نہ جنید اکبر محمود غزنوی وفاق اپنا دفاع کرے گا خواجہ آصف

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیردفاع خواجہ آصف نے جنید اکبر کے بیان پر ردعمل میں کہا…

16 hours ago

پُرامن لوگ کیل لگے ڈنڈے لے کر نہیں نکلتے پی ٹی آئی والوں کو اسلام آباد آنے نہیں دینگے عطا تارڑ

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کبھی…

16 hours ago

سکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں اور افغانستان سے ملحقہ سرحدی علاقے میں کارروائیاں کرکے 37 خوارج کو ہلاک کر دیا

پاکستان نیوز پوائنٹ سکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں اور افغانستان سے ملحقہ…

16 hours ago

سکیورٹی فورسز کا پنجگور میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن 4 دہشت گرد جہنم واصل

پاکستان نیوز پوائنٹ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں جاری ہیں، فتنہ الہندوستان کے مزید…

16 hours ago