اردو نیوز اپڈیٹس

وزیراعظم یوتھ لیپ ٹاپ اسکیم طلبا کیلئے بڑی خوشخبری

پاکستان نیوز پوائنٹ
وزیر اعظم یوتھ لیپ ٹاپ اسکیم میں درخواست دینے والے کیلئے اہم خبر آگئی ہائیر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) کے چیئرمین نیاز احمد اختر نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں کہا کہ وزیر اعظم یوتھ لیپ ٹاپ اسکیم کے تحت لیپ ٹاپس کی تقسیم کا عمل اب مکمل طور پر جاری ہے۔چیئرمین ایچ ای سی نے درخواست دینے والوں کو پیغام دیا کہ ان کی یونیورسٹی میں لیپ ٹاپس پہنچا دیے گئے ہیں، وہ اپنی یونیورسٹی کا دورہ کریں، متعلقہ فوکل پرسن کو ضروری دستاویزات جمع کروائیں اور اپنا لیپ ٹاپ حاصل کریں۔

Faisal Bukhari

Recent Posts

صدر مملکت آصف زرداری سے وزیر اعظم کی ملاقات ملک کی مجموعی سیاسی اور سیکورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال

پاکستان نیوز پوائنٹ صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ایوانِ…

22 hours ago

وزیراعظم نے آج خیبرپختونخوا کی سکیورٹی سے متعلق اہم اجلاس طلب کرلیا ایمرجنسی لگانے سے متعلق فیصلےکا امکان

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم شہباز شریف نے خیبرپختونخوا کی سکیورٹی سے متعلق اہم اجلاس طلب…

22 hours ago

پاکستان کا امریکا اور ایران کے درمیان 7 نکات پر مذاکرات جاری ہونے کا انکشاف

پاکستان نیوز پوائنٹ پاکستان نے امریکا اور ایران کے درمیان 7 نکات پر مذاکرات جاری…

22 hours ago

پیپلز پارٹی کہیں بھی گورنر راج نافذکرنا نہیں چاہتی وزیراعلیٰ سندھ

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعلیٰ سندھ سیدمرادعلی شاہ نے کہاہے کہ پیپلز پارٹی کہیں بھی گورنر…

22 hours ago

ایران کا معاملہ جلد اور کسی نہ کسی صورت ختم ہو جائیگا ٹرمپ

پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کا معاملہ جلد…

22 hours ago

روس سے ڈیزل خریدنے کا معاہدہ جنگ لمبی کرنے کیلئے سرمایہ کاری ہے زیلنسکی

پاکستان نیوز پوائنٹ یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ روس سے ڈیزل خریدنے…

22 hours ago