اردو نیوز اپڈیٹس

وزیراعلیٰ کا آرٹیفیشل انٹیلیجنس پر مبنی گورننس نظام متعارف کرانے کا فیصلہ

پاکستان نیوز پوائنٹ
حکومتی ،سرکاری و دفتر ی نظام کو اے آئی نظام پر چلانے کا انقلابی اقدام ہوگیا وزیراعلیٰ کا آرٹیفیشل انٹیلیجنس پر مبنی گورننس نظام متعارف کرانے کا فیصلہ کیا گیا ۔وزیراعلیٰ پنجاب کے دفتر کو اے آئی آفس آف سی ایم بنایا جائے گا۔وزیراعلیٰ آفس مکمل اے آئی اور ٹیکنالوجی سے چلنے والا پاکستان کا پہلا دفتر ہوگا۔پنجاب میں جدید اور منفرد ترین اے آئی ڈیلیوری یونٹ قائم کیا جائے گا۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی جانب سے منظوری دے دی گئی۔پنجاب کی سینئر صوبائی وزیرمریم اورنگزیب کی زیرصدارت اجلاس میں اہم فیصلے کیے گئے ۔ وزیراعلی کے اے آئی کے شعبے کے مشیر علی ڈار نے اجلاس کو جامع بریفنگ دی ۔ اے آئی وژن 2029 ،آفس آف اے آئی منصوبوں پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا۔علی ڈار نے بریفنگ میں کہا پنجاب میں عوامی خدمت، ڈیٹا کی بنیاد پر فیصلہ سازی کا نیا باب ثابت ہوگا ، فزیکل اے آئی سسٹمز کے ذریعے نوجوانوں کو جدید ٹریننگ فراہم کی جائے گی۔

Faisal Bukhari

Recent Posts

صدر وزیراعظم گورنر خیبر پختونخوا بلاول اور دیگر رہنماؤں کا پشاور سکول حادثے میں اموات پر اظہار افسوس

پاکستان نیوز پوائنٹ صدر مملکت آصف زرداری ، وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر سیاسی رہنماؤں…

10 hours ago

احتجاج کے کوئی آثار نہیں جنہوں نے کے پی میں لوٹ مار مچائی ہوئی تھی وہ غائب ہوگئے خواجہ آصف

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ جنہوں نے کے پی…

10 hours ago

ایوان کا اختیار ہےکہ پختونخوا میں نافذ ایمرجنسی اور گورنر راج کی توثیق کرے وزیر قانون

پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی وزیر قانون اعظم نذیرتارڑ نے کہا ہےکہ ایوان کا اختیار ہےکہ…

10 hours ago

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن فتنہ الہندوستان کے 5 دہشت گرد ہلاک

پاکستان نیوز پوائنٹ بلوچستان کے ضلع واشک میں سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن…

10 hours ago

نجی اسکول کی چھت گرنے سے 21 بچے اور ایک ٹیچر جاں بحق

پاکستان نیوز پوائنٹ پشاور میں نجی اسکول کی چھت گرنے سے 21 بچے اور ایک…

10 hours ago