پاکستان نیوز پوائنٹ
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے امریکی سفیر نیٹلی بیکر کی ملاقات کی جس میں خطے کی صور تحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ۔اسلام آباد مذاکرات کے دوسرے راؤنڈ پر سفارتی امور زیر غور آئے۔ اسلام آباد میں وفاقی وزیر داخلہ سے امریکی سفیر نیٹلی بیکر کی ملاقات میں محسن نقوی نے جنگ بندی میں توسیع کیلئے صدر ٹرمپ کے اقدام کو سراہا۔ محسن نقوی نے کہا کہ امریکی صدر ٹرمپ کی جنگ بندی میں توسیع خوش آئند ہے جبکہ ایران کی جانب سے بھی مثبت پیشرفت کی امید ہے ۔ وزیر داخلہ کا کہنا تھاکہ وزیر اعظم اور فیلڈ مارشل تنازع کے حل کیلئے بھر پور کوششیں کر رہے ہیں۔امید ہے فریقین سفارتی اور پر امن حل کو موقع دیں گے جبکہ نیٹلی بیکر نے خطے میں قیام امن کیلئے پاکستان کے تعمیری کردار کو سراہا۔
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر اعظم شہباز شریف کے جنرل اسمبلی میں خطاب کے دوران سامعین…
پاکستان نیوز پوائنٹ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن…
پاکستان نیوز پوائنٹ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے افغانستان سے…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف نے بھارت کو…
پاکستان نیوز پوائنٹ سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں ترکیے ، پاکستان اور سعودی عرب…
پاکستان نیوز پوائنٹ ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران اقوامِ متحدہ کے…