پاکستان نیوز پوائنٹ
پاکستان نے مائع قدرتی گیس (ایل این جی) کی اسپاٹ خریداری کا فیصلہ کرتے ہوئے عالمی کمپنیوں سے 3 ایل این جی کارگوز کے لیے بولیاں طلب کرلیں۔ذرائع پاکستان ایل این جی لمیٹڈ کے مطابق بولیاں 24 اپریل تک طلب کی گئی ہیں، ایل این جی کارگوز کے لیے بولیاں24 اپریل کو ہی اوپن کی جائیں گی۔ ذرائع کے مطابق 3 کارگوز کی بولیاں اپریل اور مئی کے لیے طلب کی گئی ہیں، پہلےکارگو کی سپلائی 27سے 30 اپریل کے لیے ہوگی، دوسرے کارگو کی سپلائی یکم سے 7 مئی تک ہوگی، تیسرے کارگو کی سپلائی 8 سے 14 مئی تک رکھی گئی ہے
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر اعظم شہباز شریف کے جنرل اسمبلی میں خطاب کے دوران سامعین…
پاکستان نیوز پوائنٹ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن…
پاکستان نیوز پوائنٹ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے افغانستان سے…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف نے بھارت کو…
پاکستان نیوز پوائنٹ سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں ترکیے ، پاکستان اور سعودی عرب…
پاکستان نیوز پوائنٹ ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران اقوامِ متحدہ کے…