اردو نیوز اپڈیٹس

وفاقی حکومت نے کرپٹو گرافک اور آئی ٹی سکیورٹی ڈیوائسز اسٹینڈرڈ کی منظوری دیدی

پاکستان نیوز پوائنٹ
وفاقی حکومت نے کرپٹو گرافک اور آئی ٹی سکیورٹی ڈیوائسز اسٹینڈرڈ کی منظوری دیدی جو پاکستان سکیورٹی اسٹینڈرڈ(پی ایس ایس ) کہلائے گا۔یہ اسٹینڈرڈ پاکستان اسٹینڈرڈز اینڈ کوالٹی کنٹرول اتھارٹی (پی ایس کیو سی اے ) نے نیشنل ٹیلی کمیونیکیشن اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی سکیورٹی بورڈ (این ٹی آئی ایس بی ) کی سفارش پر تیار کیا ہے، یہ فریم ورک پرانے اور غیر واضح TM-27 ماڈل (1994) کی جگہ لے گا۔پاکستان سکیورٹی اسٹینڈرڈ جون 2028 سے نافذ العمل ہوگا، اس اسٹینڈرڈ سے کرپٹوگرافک اور آئی ٹی سکیورٹی آلات کی جانچ پڑتال اور سرٹیفکیشن ہوگی۔کرپٹوگرافک اور آئی ٹی آلات کے لیے چار سطحوں پر سکیورٹی کی درجہ بندی کی گئی ہے، سکیورٹی اسٹینڈرڈکے تحت کرپٹوگرافک پرائمٹیوز کو علیحدہ طور پر جانچا جائے گا، ہارڈ ویئر سکیورٹی ماڈیولز، انکرپشن ڈیوائسز اور فائر وال کی سکیورٹی جانچ ہوگی۔

Faisal Bukhari

Recent Posts

وزیراعظم کا میجر حسنین شہزاداورکیپٹن عبدالصمد کی شہادت پر دکھ کااظہار

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم شہباز شریف نے میجر حسنین شہزاداورکیپٹن عبدالصمد کی شہادت پر دکھ…

8 hours ago

کوئٹہ پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ دونوں پائلٹ شہید

پاکستان نیوز پوائنٹ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق…

8 hours ago

ترقیاتی منصوبوں کی قربانی دے سکتے ہیں سکیورٹی پر سمجھوتہ نہیں ہوگا گورنر کے پی

پاکستان نیوز پوائنٹ گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ صوبے میں دہشت…

8 hours ago

پی ٹی آئی نے ضد اور انا کو ترجیح دے کر اپنی آخری پناہ گاہ اور حکومت بھی گنوا دی احسن اقبال

پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا ہے گورنر راج اور ایمرجنسی اصولی…

8 hours ago

پشاور میں دفعہ 144 نافذ کسی بھی قسم کے احتجاج پر پابندی عائد

پاکستان نیوز پوائنٹ ڈپٹی کمشنر نے پشاور میں دفعہ 144 نافذ کرتے ہوئے کسی بھی…

8 hours ago

عالمی و مقامی سطح پر سونے چاندی کی قیمتوں میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی

پاکستان نیوز پوائنٹ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط فی تولہ سونا…

8 hours ago