پاکستان نیوز پوائنٹ
اسرائیلی فوج نے ایران کے پاسداران انقلاب (آئی آر جی سی) کے ترجمان جنرل علی محمد نعینی کی ہلاکت کی تصدیق کردی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ جنرل محمد نعینی کو رات گئے فضائی حملے میں نشانہ بنایا گیا۔اس سے قبل ایرانی ریاستی میڈیا نے بھی اطلاع دی تھی کہ جنرل نعینی اسرائیلی امریکی میزائل حملے میں مارے گئے ہیں۔واضح رہے کہ علی محمد نعینی آئی آر جی سی کے ترجمان تھے اور وہ گذشتہ چند ہفتوں سے اسرائیل کے خلاف ایران کے موقف کی نمائندگی کررہے تھے۔
پاکستان نیوز پوائنٹ صدر مملکت آصف زرداری ، وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر سیاسی رہنماؤں…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ جنہوں نے کے پی…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے سہیل آفریدی نے کے پی…
پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی وزیر قانون اعظم نذیرتارڑ نے کہا ہےکہ ایوان کا اختیار ہےکہ…
پاکستان نیوز پوائنٹ بلوچستان کے ضلع واشک میں سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن…
پاکستان نیوز پوائنٹ پشاور میں نجی اسکول کی چھت گرنے سے 21 بچے اور ایک…