اردو نیوز اپڈیٹس

پانچ دن میں سونے کے فی تولہ نرخ میں 23900 روپے کا اضافہ ہو گیا ہے

پاکستان نیوز پوائنٹ
پانچ دن میں سونے کے فی تولہ نرخ میں 23900 روپے کا اضافہ ہو گیا ہے، آج بھی سونے کے نرخ میں 3400 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔اس اضافے کے ساتھ سونے کی نئی قیمت 5 لاکھ 39 ہزار 962 روپے فی تولہ ہو گئی ہے۔10 گرام سونا 2915 روپے مہنگا ہونے سے نئے نرخ 4 لاکھ 62 ہزار 930 روپے ہو گئے ہیں۔عالمی مارکیٹ میں سونا 34 ڈالر مہنگا ہوا اور فی اونس قیمت 5172 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔ملک میں چاندی فی تولہ قیمت میں 192 روپے کا مزید اضافہ ہو گیا اور نئے فی تولہ نرخ 9286 روپے ہو گئے۔

Faisal Bukhari

Recent Posts

صدر مملکت آصف زرداری سے وزیر اعظم کی ملاقات ملک کی مجموعی سیاسی اور سیکورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال

پاکستان نیوز پوائنٹ صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ایوانِ…

8 hours ago

وزیراعظم نے آج خیبرپختونخوا کی سکیورٹی سے متعلق اہم اجلاس طلب کرلیا ایمرجنسی لگانے سے متعلق فیصلےکا امکان

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم شہباز شریف نے خیبرپختونخوا کی سکیورٹی سے متعلق اہم اجلاس طلب…

8 hours ago

پاکستان کا امریکا اور ایران کے درمیان 7 نکات پر مذاکرات جاری ہونے کا انکشاف

پاکستان نیوز پوائنٹ پاکستان نے امریکا اور ایران کے درمیان 7 نکات پر مذاکرات جاری…

8 hours ago

پیپلز پارٹی کہیں بھی گورنر راج نافذکرنا نہیں چاہتی وزیراعلیٰ سندھ

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعلیٰ سندھ سیدمرادعلی شاہ نے کہاہے کہ پیپلز پارٹی کہیں بھی گورنر…

8 hours ago

ایران کا معاملہ جلد اور کسی نہ کسی صورت ختم ہو جائیگا ٹرمپ

پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کا معاملہ جلد…

8 hours ago

روس سے ڈیزل خریدنے کا معاہدہ جنگ لمبی کرنے کیلئے سرمایہ کاری ہے زیلنسکی

پاکستان نیوز پوائنٹ یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ روس سے ڈیزل خریدنے…

8 hours ago