اردو نیوز اپڈیٹس

پاکستان میں سمندر کنارے اعلیٰ معیار کی گیس کی پہلی کامیاب دریافت

پاکستان نیوز پوائنٹ
پاکستان میں سمندر کنارے نئے ہائیڈرو کاربن پلے (اعلیٰ معیار کی گیس )کی پہلی کامیاب دریافت ہوئی ہے۔پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ (پی پی ایل) اعلامیے کے مطابق اس نے ضلع سجاول، سندھ میں واقع اپنے آپریٹڈسرانی بلاک کے دریافتی کنوئیں ڈولفن سے گیس کی ایک منفرد اوراہم دریافت کی ہے، یہ جراسک دورکی لوئر انڈس بیسن کی چلتن فارمیشن سے ہائیڈروکاربن کی سب سے پہلی دریافت ہے۔پی پی ایل نے کہا کہ اس دریافت سے پیٹرولیم سسٹم کی موجودگی ثابت ہوگئی ہے اور اس سے خشکی کے دلدلی علاقے اور اس کے ممکنہ کم گہرے سمندری توسیعی علاقوں میں ایک نئی ایکسپلوریشن فرنٹیئر کھل گئی ہے۔

Faisal Bukhari

Recent Posts

وزیراعظم کی عازمینِ حج کو بہترین سہولیات کی فراہمی مؤثر انتظامات یقینی بنانے کی ہدایت

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم شہباز شریف نے عازمینِ حج کو بہترین سہولیات کی فراہمی اور…

7 hours ago

دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاکستانی قوم نے 90 ہزار جانوں کی قربانیاں دیں عطا تارڑ

پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ 2017 میں نیشنل…

7 hours ago

ڈی جی آئی ایس پی آر کی سمر انٹرن شپ 2026 کے شرکا سے خصوصی نشست

پاکستان نیوز پوائنٹ پاک فوج کے محکمہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر)کے ڈائریکٹر جنرل…

7 hours ago

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عمان کو آبنائے ہرمز میں امریکی کوششوں میں مداخلت پر حملے کی دھمکی دے دی

پاکستان نیوز پوائنٹ تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عمان کو شدید دھمکی…

7 hours ago

ایران سے غیر مشروط سرنڈر کروانے کا خواب پورا نہیں ہوا عباس عراقچی

پاکستان نیوز پوائنٹ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ اسرائیل اسلام آباد…

7 hours ago

ایران میں سالانہ مہنگائی کی شرح 66 فیصد تک پہنچ گئی

پاکستان نیوز پوائنٹ ایران میں سالانہ مہنگائی کی شرح 66 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔…

7 hours ago