پاکستان نیوز پوائنٹ
پنجاب اسمبلی میں سینٹ کی ایک نشست پر انتخاب کے لیے پولنگ کا وقت ختم ہوگیا ، حافظ عبدالکریم نے میدان مار لیا
سینٹ کی ایک نشست کے لیے کل ووٹرز 369 تھے،انتخاب میں کل 345 ووٹ کاسٹ کیے گئے،پنجاب اسمبلی میں سینٹ کی ایک نشست کی ووٹنگ کے بعد کاؤنٹنگ کا عمل مکمل ہوگیا ،پریذائیڈنگ آفیسر نے نتائج کا اعلان کردیا ،حکومتی امیدوار حافظ عبدالکریم 242 ووت لیکر جیت گیے اپوزیشن کے امیدوار مہر عبدالستار 99 ووت لیکر دوسرے نمبر پر رہے
پاکستان نیوز پوائنٹ صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے وزیراعظم شہباز شریف کی سفارش پر…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے دہشتگردی کے واقعات میں عام شہریوں…
پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ امن و امان…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ دھرنے سے ہمیں کوئی…
پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی حکومت نے کے پی میں انتظامی امور چلانے کے لیے ایڈوائزری…
پاکستان نیوز پوائنٹ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کا کہنا ہے…