اردو نیوز اپڈیٹس

پیٹرولیم مصنوعات میں سستا کیمیکل ملا کر مہنگے داموں بیچے جانے کا انکشاف

پاکستان نیوز پوائنٹ
پیٹرولیم مصنوعات میں سستا کیمیکل ملا کر مہنگے داموں بیچے جانے کا انکشاف، پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے معاملہ وفاقی حکومت کے سامنے اٹھا دیا وزیرپیٹرولیم اورچیئرمین اوگرا کو خط لکھ دیا پاکستان پیٹرولیم ڈیلرزایسوسی ایشن کی جانب سےلکھےخط میں کہاگیاکہ سالونٹ آئل مخصوص صنعتی کاموں کیلئے تیار اور فروخت کیاجاتا ہے،اس سے پیٹرول اور ڈیزل میں ملا کر فروخت کر کے ناجائز منافع کمایا جارہا ہے،یہ آئل گاڑیوں کے انجن کیلئے نقصان دہ ہے،کیمیکل ملے پیٹرول کی فروخت سے قانونی پٹرول پمپ مالکان کومالی نقصان ہوتا ہے۔ پاکستان پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کاکہنا ہےکہ حکومت کوبھی ٹیکس کی مد میں بڑا نقصان ہوتا ہے، سالونٹ آئل مضرصحت،کینسرکا باعث بن سکتا ہے،سالونٹ آئل ذرائع کی تحقیقات، مقامی ریفائنریزکی پیداوار، فروخت ڈیٹا کی نگرانی کی جائے۔
خط میں درآمد شدہ سالونٹ آئل کی کسٹمزکلیئرنس،خریداروں،تقسیم کے ریکارڈ کی کڑی نگرانی اور پیداوار اور درآمد کا فوری آڈٹ کا مطالبہ کیا گیا،اس کے علاوہ کیا گیا کہ ترسیل اور ذخیرہ کی سخت نگرانی،انسپیکشن اور لیبارٹری ٹیسٹنگ موثرکی جائے۔

Faisal Bukhari

Recent Posts

صدر مملکت آصف زرداری سے وزیر اعظم کی ملاقات ملک کی مجموعی سیاسی اور سیکورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال

پاکستان نیوز پوائنٹ صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ایوانِ…

19 hours ago

وزیراعظم نے آج خیبرپختونخوا کی سکیورٹی سے متعلق اہم اجلاس طلب کرلیا ایمرجنسی لگانے سے متعلق فیصلےکا امکان

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم شہباز شریف نے خیبرپختونخوا کی سکیورٹی سے متعلق اہم اجلاس طلب…

19 hours ago

پاکستان کا امریکا اور ایران کے درمیان 7 نکات پر مذاکرات جاری ہونے کا انکشاف

پاکستان نیوز پوائنٹ پاکستان نے امریکا اور ایران کے درمیان 7 نکات پر مذاکرات جاری…

19 hours ago

پیپلز پارٹی کہیں بھی گورنر راج نافذکرنا نہیں چاہتی وزیراعلیٰ سندھ

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعلیٰ سندھ سیدمرادعلی شاہ نے کہاہے کہ پیپلز پارٹی کہیں بھی گورنر…

19 hours ago

ایران کا معاملہ جلد اور کسی نہ کسی صورت ختم ہو جائیگا ٹرمپ

پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کا معاملہ جلد…

19 hours ago

روس سے ڈیزل خریدنے کا معاہدہ جنگ لمبی کرنے کیلئے سرمایہ کاری ہے زیلنسکی

پاکستان نیوز پوائنٹ یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ روس سے ڈیزل خریدنے…

19 hours ago