اردو نیوز اپڈیٹس

چین نے جاپان کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ ہے کہ تائیوان کے معاملے پر حد پار کی تو اسے بھاری قیمت چکانی پڑے گی

پاکستان نیوز پوائنٹ
چین نے جاپان کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ ہے کہ تائیوان کے معاملے پر حد پار کی تو اسے بھاری قیمت چکانی پڑے گی۔چین نے جاپانی وزیراعظم کے تائیوان سے متعلق حالیہ بیان پر شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر جاپان نے تائیوان کے معاملے میں حد پار کی تو اسے بھاری قیمت چکانا پڑے گی۔چینی وزارتِ دفاع کے ترجمان نے کہا کہ چینی فوج دشمن کو شکست دینے کی مکمل صلاحیت رکھتی ہے اور وہ ملکی سالمیت کے دفاع کے لیے ہر ممکن قدم اٹھائے گی۔ترجمان نے مزید کہا کہ اگر جاپان نے تائیوان کے مسئلے پر کوئی عملی اقدام کیا تو اسے سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے۔چین نے جاپان کو یاد دلاتے ہوئے کہا کہ تائیوان اس کا داخلی معاملہ ہے اور کسی بھی بیرونی مداخلت کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔

Faisal Bukhari

Recent Posts

امریکی صدر ٹرمپ کو مڈٹرم الیکشنز کیلئے مارشل لاء نافذ کرنے کے مشورے ملنے لگے

پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو مڈٹرم الیکشنز کیلئے مارشل لاء نافذ کرنے…

11 minutes ago

ڈیرہ اسماعیل خان میں مبینہ خودکش دھماکا 2 سال کے بچے اور 2 خواتین سمیت 11 افراد شہید

پاکستان نیوز پوائنٹ ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درازندہ میں مبینہ خودکش دھماکے میں 2…

13 minutes ago

ضلع نوشکی میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن فائرنگ کے تبادلے میں 11 دہشتگرد ہلاک

پاکستان نیوز پوائنٹ بلوچستان کے ضلع نوشکی میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران شدید…

15 minutes ago

چینی سبزی فروش کا دکان پر میک اپ کرنے کا منفرد انداز سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان نیوز پوائنٹ چین میں ایک سبزی فروش نے خواتین گاہکوں کی توجہ حاصل کرنے…

17 minutes ago

بھارت بندر شراب پی کر دکان میں ہی سو گیا دلچسپ ویڈیو وائرل

پاکستان نیوز پوائنٹ بھارتی شہر رانچی میں ایک بندر نے ایسی حرکت کر ڈالی کہ…

20 minutes ago

نیو یارک وزیراعظم شہباز شریف کی ایرانی صدر سے ملاقات

پاکستان نیوز پوائنٹ پاکستان اور ایران نے علاقائی امن اور خوشحالی کے فروغ کیلئے مل…

22 hours ago