اردو نیوز اپڈیٹس

کراچی حملے پر پاکستان کا افغان طالبان حکومت کو سخت سفارتی ردعمل ڈیمارش جاری

پاکستان نیوز پوائنٹ
کراچی میں رینجرز کیمپ پر ہونے والے دہشت گرد حملے کے بعد پاکستان نے افغان طالبان حکومت کو سخت سفارتی ردعمل دیتے ہوئے ڈیمارش جاری کردیا ہے۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق گزشتہ رات افغان ناظم الامور کو وزارت خارجہ طلب کر کے باضابطہ احتجاج ریکارڈ کرایا گیا اور انہیں سخت ڈیمارش دیا گیا۔ترجمان نے بتایا کہ پاکستان کے سفیر عبیدالرحمان نظامانی نے بھی اسی نوعیت کا ڈیمارش افغان وزارت خارجہ کو کابل میں پیش کیا۔دفتر خارجہ کے مطابق ڈیمارش اس بنیاد پر جاری کیا گیا کہ حملے میں افغان شہری، بشمول ایک گرفتار زندہ حملہ آور ملوث پائے گئے ہیں۔ترجمان نے مزید کہا کہ کراچی دہشت گرد حملہ اس بات کی نشاندہی کرتا ہے کہ افغان سرزمین اور بعض افغان شہری پاکستان کے اندر دہشت گردی کی منصوبہ بندی اور کارروائیوں کے لیے استعمال ہورہے ہیں. جس پر پاکستان نے شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے

Faisal Bukhari

Recent Posts

صدر مملکت آصف زرداری سے وزیر اعظم کی ملاقات ملک کی مجموعی سیاسی اور سیکورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال

پاکستان نیوز پوائنٹ صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ایوانِ…

24 hours ago

وزیراعظم نے آج خیبرپختونخوا کی سکیورٹی سے متعلق اہم اجلاس طلب کرلیا ایمرجنسی لگانے سے متعلق فیصلےکا امکان

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم شہباز شریف نے خیبرپختونخوا کی سکیورٹی سے متعلق اہم اجلاس طلب…

24 hours ago

پاکستان کا امریکا اور ایران کے درمیان 7 نکات پر مذاکرات جاری ہونے کا انکشاف

پاکستان نیوز پوائنٹ پاکستان نے امریکا اور ایران کے درمیان 7 نکات پر مذاکرات جاری…

24 hours ago

پیپلز پارٹی کہیں بھی گورنر راج نافذکرنا نہیں چاہتی وزیراعلیٰ سندھ

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعلیٰ سندھ سیدمرادعلی شاہ نے کہاہے کہ پیپلز پارٹی کہیں بھی گورنر…

24 hours ago

ایران کا معاملہ جلد اور کسی نہ کسی صورت ختم ہو جائیگا ٹرمپ

پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کا معاملہ جلد…

24 hours ago

روس سے ڈیزل خریدنے کا معاہدہ جنگ لمبی کرنے کیلئے سرمایہ کاری ہے زیلنسکی

پاکستان نیوز پوائنٹ یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ روس سے ڈیزل خریدنے…

24 hours ago