پاکستان نیوز پوائنٹ
کراچی سے کینجھر جھیل جانے والی بس ٹھٹھہ کے قریب کھائی میں گر گئی۔ریسکیو حکام کے مطابق قومی شاہراہ درسگاہ محمد علی کے مقام پر بس تیز رفتاری کے باعث الٹنے سے 6 افراد جاں بحق جبکہ 20 زخمی ہوگئے، جنہیں طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔حکام کا کہنا ہے کہ متاثرہ افراد کینجھر جھیل پکنک منانے جا رہے تھے، تعلق کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن سے ہے۔ادھر خیرپور کے قریب قومی شاہراہ پر مسافر کوچ الٹنے سے 3 افراد جاں بحق اور 25 سے زائد زخمی ہوگئے، کوچ کراچی سے مانسہرہ جا رہی تھی، حادثہ بارش میں تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔
پاکستان نیوز پوائنٹ صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے وزیراعظم شہباز شریف کی سفارش پر…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے دہشتگردی کے واقعات میں عام شہریوں…
پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ امن و امان…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ دھرنے سے ہمیں کوئی…
پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی حکومت نے کے پی میں انتظامی امور چلانے کے لیے ایڈوائزری…
پاکستان نیوز پوائنٹ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کا کہنا ہے…