اردو نیوز اپڈیٹس

یوم الحاق کشمیر پر وزیراعظم کا پیغام وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کا کہنا ہے کہ مسئلہ کشمیر کا پُر امن حل ہی خطے کے امن کی ضمانت ہے

پاکستان نیوز پوائنٹ
وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کا کہنا ہے کہ مسئلہ کشمیر کا پُر امن حل ہی خطے کے امن کی ضمانت ہے۔پاکستان سمیت دنیا بھر میں بسنے والے کشمیری آج یوم الحاقِ پاکستان منا رہے ہیں، کشمیری نمائندوں نے 1947 ءکو پاکستان سے الحاق کی متفقہ قرارداد منظور کی تھی۔اس موقع پر وزیراعظم شہباز شریف کا اپنے پیغام میں کہنا تھا کہ بھارت کے 10 لاکھ فوجی بھی کشمیریوں کے جذبہ آزادی کونہ دبا سکے، کشمیریوں کی تیسری نسل بھی حق خودارادیت کیلئے پرعزم ہے۔شہباز شریف نے مزید کہا کہ دہائیوں پر محیط جدوجہد کشمیریوں کے جذبہ حریت کا ثبوت ہے، مسئلہ کشمیر کا پُرامن حل ہی خطے کے امن کی ضمانت ہے۔

Faisal Bukhari

Recent Posts

خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ صدر نے منظوری دے دی

پاکستان نیوز پوائنٹ صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے وزیراعظم شہباز شریف کی سفارش پر…

7 hours ago

کے پی حکومت دہشتگردوں کیخلاف ایک لفظ نہیں بولتی پانی سر سے اوپر جا چکا اب یہ فیصلے کا وقت ہے وزیراعظم

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے دہشتگردی کے واقعات میں عام شہریوں…

7 hours ago

امن و امان کیلیے سہیل آفریدی سمیت جس کی ضرورت ہوئی حفاظتی تحویل میں لیں گے محسن نقوی

پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ امن و امان…

8 hours ago

دھرنے سے ہمیں کوئی مسئلہ نہیں خیبرپختونخوا میں دہشت گردی ہمارا ایشو ہے محسن نقوی

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ دھرنے سے ہمیں کوئی…

8 hours ago

وفاق نے کے پی میں انتظامی امور چلانے کے لیے 11 رکنی ایڈوائزری کونسل قائم کردی

پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی حکومت نے کے پی میں انتظامی امور چلانے کے لیے ایڈوائزری…

8 hours ago

کرم میں پاک افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش ناکام 12 خوارج ہلاک ہوگئے آئی ایس پی آر

پاکستان نیوز پوائنٹ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کا کہنا ہے…

8 hours ago