اردو نیوز اپڈیٹس

خیبرپختونخوا میں گورنر راج یا ایمرجنسی 24 گھنٹے میں اہم فیصلہ متوقع

پاکستان نیوز پوائنٹ خیبرپختونخوا میں گورنر راج یا ایمرجنسی کے نفاذ کے حوالے سے آئندہ 24 گھنٹے اہم قرار دیے…

1 day ago

ریاست اور خیبرپختونخوا کا مسئلہ سیاست نہیں دہشتگردی ہے خواجہ آصف نے اعداد و شمار سامنے رکھ دیے

پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی وزیر خواجہ آصف کا کہنا ہے ریاست اور خیبر پختونخوا کا مسئلہ سیاست نہیں بلکہ دہشت…

1 day ago

گورنر راج اچھا فیصلہ نہیں آخری حد پر نہیں جانا چاہتے امیر مقام

پاکستان نیوز پوائنٹ فاقی وزیر امور کشمیر گلگت بلتستان و سیفران امیر مقام نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں…

1 day ago

افغانستان پر ماسکو فارمیٹ اجلاس پاکستان کی اعلیٰ سطحی وفد کے ساتھ شرکت

پاکستان نیوز پوائنٹ افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ مشاورت کا آٹھواں اجلاس روسی دارالحکومت ماسکو میں شروع ہوگیا. جس میں…

1 day ago

سپین کرایوں میں اضافے کے خلاف احتجاج قبل از وقت عام انتخابات کا اعلان

پاکستان نیوز پوائنٹ کرایوں میں اضافے کے خلاف احتجاج نے ہسپانوی وزیراعظم پیدرو سانچیز کو قبل از وقت انتخابات پر…

1 day ago

یمنی سرکاری فورسز کا باب المندب اورذوباب کا کنٹرول دوبارہ حاصل کرنے کا دعویٰ

پاکستان نیوز پوائنٹ ترجمان یمنی سرکاری فوج کے مطابق حوثیوں کے خلاف بڑے پیمانے پرآپریشن ’’فجر الیمن‘‘ شروع کیا گیا…

1 day ago

امارات نے فلائی دبئی کے شریک پائلٹ کو سزائے موت دینے کا فیصلہ کر لیا اسرائیلی میڈیا

پاکستان نیوز پوائنٹ امارات نے حال ہی میں اسرائیل جانے والی پروازمیں پیش آنیوالے واقعے پر فلائی دبئی کے شریک…

1 day ago

امریکا نے برطانوی فوجی اڈے سے اپنے تمام بمبار طیارے ہٹا لیے

پاکستان نیوز پوائنٹ امریکا نے برطانیہ کے آر اے ایف فیئر فورڈ فوجی اڈے سے اپنے تمام بمبار طیارے واپس…

1 day ago

وزیراعظم کی محسن نقوی سے ملاقات خیبرپختونخوا میں امن و امان کیلئے سخت فیصلوں پر غور

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم شہباز شریف کی وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی رہائش گاہ پر اہم ملاقات ہوئی جس…

2 days ago

مذاکرات کی ناکامی کے ذمہ دار سہیل آفریدی 9 مئی دہرانے نہیں دیں گے وزیر داخلہ

پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کو مذاکرات کی ناکامی کا…

2 days ago