پاکستان نیوز پوائنٹ
ایرانی پاسداران انقلاب نے 24 گھنٹے کے دوران 200 امریکی فوجی ہلاک اور زخمی کر نے کا دعویٰ کردیا۔پاسداران انقلاب نے بتایاکہ 21 امریکی بحرین میں نیول اڈے پر مارے گئے ۔تہران ریفائنری پر حملے کے بعد حیفا ریفائنری کو نشانہ بنایا گیا ۔ امریکی تیل جہاز کو بھی نشانہ بنایا۔حزب اللہ نے بھی حیفہ میں اسرائیلی نیول بیس پر میزائل فائر کرنے کا دعویٰ کردیا ۔ ادھر عراق کے شہر اربل میں امریکی اڈے پر ڈرون حملہ کیاگیا۔ کویت ائیر پورٹ کے فیول ٹینکوں کو بھی ڈرون سے نشانہ بنایا گیا۔ دوسری جانب اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہاکہ پاسدارانِ انقلاب کےجو اہلکار ہتھیار ڈال دیں گے انہیں نقصان نہیں پہنچایا جائے گا۔انہوں نے کہا ایران کے حملوں کا نشانہ بننے والے تمام ممالک کے ساتھ کھڑے ہیں،ایرانی حملوں کا نشانہ بننے والے ممالک ہم سے رابطے میں ہیں،۔اسرائیلی وزیراعظم نے دعویٰ کیا کہ امریکا کےساتھ مل کر ایران کی فضائی حدود پر تقریباً مکمل کنٹرول حاصل کرلیا، ایرانی حکومت کے خاتمے کے لیے منظم منصوبہ موجود ہے۔
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر اعظم شہباز شریف کے جنرل اسمبلی میں خطاب کے دوران سامعین…
پاکستان نیوز پوائنٹ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن…
پاکستان نیوز پوائنٹ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے افغانستان سے…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف نے بھارت کو…
پاکستان نیوز پوائنٹ سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں ترکیے ، پاکستان اور سعودی عرب…
پاکستان نیوز پوائنٹ ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران اقوامِ متحدہ کے…