پاکستان نیوز پوائنٹ
ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ اسرائیلی صدر نیتن یاہو کی جنگ کا خمیازہ 8 ارب لوگ بھگت رہے ہیں۔ ایک بیان میں رجب طیب اردوان نے کہا کہ اسرائیل سفارتی کوششوں کو نقصان پہنچانے کی کوشش نہ کرے، اسرائیل کو امن مذاکرات کو نقصان پہنچانے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ خطے میں امن برقرار رکھنے کیلئے حملے روکے جائیں، یہ جنگ اسرائیل کی ہے اور قیمت پوری دنیا ادا کر رہی ہے، ہم نہیں چاہتے کہ یہ جنگ خطے کے ممالک کو تھکا دے۔
پاکستان نیوز پوائنٹ صدر مملکت آصف علی زرداری نے عالمی یومِ معلومات تک رسائی کے…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم فیول سبسڈی سکیم پنجاب بھر میں کامیابی سے جاری ہے، صوبے…
پاکستان نیوز پوائنٹ آرمی چیف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر…
پاکستان نیوز پوائنٹ پاکستان کی طرف سے ساورن ویلتھ فنڈ اور گردشی قرض میں کمی…
پاکستان نیوز پوائنٹ ٹانک میں دہشت گردوں نے پولیس کی موبائل وین پر حملہ کر…
پاکستان نیوز پوائنٹ چین میں ایک ڈاکٹر نے اپنی بہترین ملازمت چھوڑ کر فوڈ ڈیلیوری…