اردو نیوز اپڈیٹس

سندھ میں شدید بارشوں کی پیش گوئی صدر مملکت نے اداروں کو الرٹ رہنے کے احکامات دے دیئے

پاکستان نیوز پوائنٹ
صدر مملکت آصف زرداری نے سندھ میں بارشوں کے پیش نظر تمام اداروں کو تیار رہنے کی ہدایت کردی۔ کراچی سمیت سندھ کے مختلف اضلاع میں بارشوں کی پیشگوئی کے بعد صدر آصف زرداری نے تمام اداروں کو صورتحال سے نمنٹنے کے لیے تیار رہنے کی ہدایت کردی۔ صدر زرداری نے صوبائی حکومت، ضلعی اور بلدیاتی اداروں کو ممکنہ سیلابی صورت حال سے نمٹنے کے لیے الرٹ رہنے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ شہری علاقوں خصوصاً نشیبی اورساحلی مقامات پر پیشگی انتظامات کو یقینی بنایا جائے۔انہوں نے ہدایت کی کہ حب ڈیم اوردیگر آبی ذخائرمیں پانی کی سطح پر مسلسل نظر رکھی جائے، لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقلی کے انتظامات مکمل رکھے جائیں۔

Faisal Bukhari

Recent Posts

کوئٹہ طیارہ حادثے میں شہید فوجی افسران کی نماز جنازہ ادا وزیراعظم فیلڈ مارشل کی شرکت

پاکستان نیوز پوائنٹ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق کوئٹہ میں مشاق تربیتی…

16 hours ago

پاک فوج کا فتح 2 ایکسٹینڈڈ رینج ہائپر سونک بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ

پاکستان نیوز پوائنٹ پاک فوج نے فتح 2 ایکسٹینڈڈ رینج ہائپرسونک بیلسٹک میزائل کا کامیاب…

16 hours ago

دہشتگردی کے خلاف ایک ملک میں دو خارجہ پالیسیاں نہیں چل سکتیں وفاقی وزراء

پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ…

16 hours ago

آئی ایم ایف نے پاکستان میں مہنگائی مزید بڑھنے کا خدشہ ظاہر کردیا

پاکستان نیوز پوائنٹ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے رواں مالی سال پاکستان میں…

16 hours ago

جرمن چانسلر کا سعوی ولی عہد سے رابطہ مشرق وسطیٰ میں کشیدگی پر تبادلہ خیال

پاکستان نیوز پوائنٹ جرمن چانسلر فریڈرک مرز اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان…

16 hours ago

امریکی صدر ٹرمپ کی سعودی عرب پر بڑھتے ہوئے حملوں کے بعد حوثیوں پر تنقید

پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب پر بڑھتے ہوئے حملوں پر…

16 hours ago