اردو نیوز اپڈیٹس

لاہور سے اسلام آباد سفر کرنے والوں کیلئے خوشخبری نئی فلائٹس کا آغاز

پاکستان نیوز پوائنٹ
شہریوں کیلئے بڑی سہولت کا اعلان کرتے ہوئے نجی ایئرلائن فلائی جناح نے لاہور سےاسلام آباد کے درمیان براہِ راست پروازیں شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا ہےایئرلائن کے مطابق یکم مئی 2026 سے لاہور اور اسلام آباد کے درمیان روزانہ دوطرفہ 2 پروازیں آپریٹ کی جائیں گی، جس سے مسافروں کو تیز اور آسان سفری سہولت میسر آئے گی۔یہ پروازیں جدید فلائی جناح ائیربس اے320 طیارے کے ذریعے چلائی جائیں گی، جبکہ فلائٹ کا دورانیہ تقریباً 45 منٹ ہوگا۔کرایوں کے حوالے سے بھی مسافروں کو ریلیف دیا گیا ہے، اور لاہور سے اسلام آباد کا یک طرفہ ٹکٹ 9 ہزار 999 روپے مقرر کیا گیا ہے۔ایئرلائن حکام کا کہنا ہے کہ اس نئے روٹ کے آغاز سے دونوں بڑے شہروں کے درمیان سفر مزید سہل اور وقت کی بچت ممکن ہو سکے گی۔

Faisal Bukhari

Recent Posts

وزیراعظم شہباز شریف کے خطاب کے دوران جنرل اسمبلی میں تالیاں بجتی رہیں

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر اعظم شہباز شریف کے جنرل اسمبلی میں خطاب کے دوران سامعین…

7 hours ago

فیلڈ مارشل کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات دفاعی تعاون جاری رکھنے کا عزم

پاکستان نیوز پوائنٹ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن…

7 hours ago

افغانستان سے دہشتگردی کے خاتمے تک خطے میں امن و ترقی ممکن نہیں اسحاق ڈار

پاکستان نیوز پوائنٹ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے افغانستان سے…

7 hours ago

جنگ مسلط کی گئی توپچھلے سال کی طرح حشرکریں گے وزیر دفاع نے بھارت کو پھر خبردار کردیا

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف نے بھارت کو…

7 hours ago

مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے تحت اہم اجلاس شرکاء کا معاہدے کے عہد و پیمان کو مؤثر عسکری تعاون میں تبدیل کرنے کا عزم

پاکستان نیوز پوائنٹ سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں ترکیے ، پاکستان اور سعودی عرب…

7 hours ago

ایران کا ایٹمی معائنہ کاروں کو دوبارہ رسائی دینے کا اعلان

پاکستان نیوز پوائنٹ ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران اقوامِ متحدہ کے…

7 hours ago